سیدنا ابو بکر صدیقؓ کی سیرت و کردار امت کے لئے روشنی کا مینار ہے
سیدنا ابو بکر صدیقؓ کی سیرت و کردار امت کے لئے روشنی کا مینار ہے: بلال ربانی مورخہ: 25دسمبر 2024ءخلیفہ اولؓ کا زمانہ خلافت نبی کریم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کا عملی پیکر تھا: (اسلام اباد) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان…