میں صدقِ دل سے اقرار کرتا ہوں
اللہ رب العزت کی وحدانیت کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا اور میں حضرات صحابہ کرام کو معیار حق مانتا ہوں
میں حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نصب العین غلبہ اسلام اور استحکام پاکستان کے لیے کوشاں رہوں گا

Become A Member